صداقت علی عباسی پی ٹی آئی کے صدر شمالی پنجاب، فرخ حبیب صدر مغربی پنجاب مقرر

صداقت علی عباسی پی ٹی آئی کے صدر شمالی پنجاب، فرخ حبیب صدر مغربی پنجاب مقرر

ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے، صداقت علی عباسی اپنے نئے عہدے کے فرائض سر انجام دیں گے۔

فرخ حبیب مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کے عہدے سمیت اپنے نئے عہدے کے فرائض بھی سر انجام دیں گے۔