دفعہ 144 کی خلاف وزری کیس: اسد عمر کی ضمانت منظور

دفعہ 144 کی خلاف وزری کیس: اسد عمر کی ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف وزری کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے اسد عمر کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔

ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی 10 جون تک ضمانت منظور کی ہے۔