وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

ہسپتال ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ کو فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا تھا، وفاقی وزیر کو بخار اور بلڈ پریشر کم ہونے کی شکایت تھی۔

ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ کو بلڈ پریشر اور طبیعت بہتر ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔