وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور

وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دو ہفتے میں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔