جیل حکام کو روبکار موصول نہ ہونے کے باعث پرویز الٰہی رہا نہ ہو سکے

جیل حکام کو روبکار موصول نہ ہونے کے باعث پرویز الٰہی رہا نہ ہو سکے

اینٹی کرپشن سپیشل کورٹ سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور ہوئی لیکن کیمپ جیل کے باہر لاہور پولیس کی نفری اور ایف آئی اے ٹیم کی موجودگی کے باعث جیل حکام کو روبکار موصول نہ ہو سکی۔

پرویز الٰہی کی رہائی نہ ہونے پر لاہور پولیس اور ایف آئی اے ٹیم واپس چلی گئی، بکتر بند گاڑی بھی کیمپ جیل کے باہر سے روانہ ہو گئی۔