قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے الیکشن ایکٹ بل کی بھی منظوری دے دی

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے الیکشن ایکٹ بل کی بھی منظوری دے دی

قائم مقام صدر نے نااہلی کی مدت 5 سال کرنے سے متعلق بل کی منظوری دے دی، صادق سنجرانی کی جانب سے الیکشن ایکٹ بل پر دستخط کر دئیے گئے، دستخط ہوتے ہی بل ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا۔

یہ بھی پڑھیں: قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023 کی منظوری دیدی

بل کی منظوری کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار صدر سے الیکشن کمیشن کو منتقل ہو گیا ہے، قانون میں ترمیم کے بعد آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی زیادہ سے زیادہ مدت پانچ سال ہوگی۔