لاہور: ( دنیا نیوز) پنجاب بھر میں امن و امان کے قیام کے لیے یکم محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 سے 10 محرم الحرام تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی۔
دفعہ 144 کے حوالے سے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔