کسی تنظیم یا گروہ کیساتھ دشمنی نہیں، پُر امن سیاسی جدوجہد کر رہے ہیں، فضل الرحمان

کسی تنظیم یا گروہ کیساتھ دشمنی نہیں، پُر امن سیاسی جدوجہد کر رہے ہیں، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اب حکمت عملی بنانا ہوگی جس کے لیے ہم نے کل پشتونوں کا جرگہ بلایا ہے۔

جمعیت علما اسلام کے سربراہ نے کہا کہ میں نے ہر جگہ پر باجوڑ کے علماء کے قتل عام پر آواز اٹھائی ہے۔