پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پر آج ہونے والا الیکشن کمیشن کا اجلاس پھر ملتوی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پر آج ہونے والا الیکشن کمیشن کا اجلاس پھر ملتوی

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبران کی مصروفیات کی وجہ سے اجلاس ملتوی کیا گیا، اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت شیڈول تھا۔

الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری کو بلا رکھا تھا، آئی جی اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو بھی اجلاس کیلئے طلب کیا تھا۔