کلثوم نواز کی پانچویں برسی: رائیونڈ میں قرآن خوانی اور دعا کی خصوصی محفل کا انعقاد

کلثوم نواز کی پانچویں برسی: رائیونڈ میں قرآن خوانی اور دعا کی خصوصی محفل کا انعقاد

مریم نوازشریف آبائی قبرستان میں والدہ کلثوم نواز سمیت خاندان کے دیگر بزرگوں کی قبروں پر گئیں، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔

یاد رہے کلثوم نواز کا لندن میں انتقال ہوا تھا اور انہیں رائیونڈ میں خاندانی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا تھا۔