سی ایس ایس 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان، 398 امیدوار کامیاب

سی ایس ایس 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان، 398 امیدوار کامیاب

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے رزلٹ جاری کرتے ہوئے بتایا سی ایس ایس امتحان کے لئے 13008 امیدواروں نے حصہ لیا، 398 امیدوار کامیاب قرار پائے، 28 ہزار 24 امیدواروں نے درخواستیں دی تھیں۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مطابق تحریری امتحان میں کامیابی کی شرح 3 اعشاریہ 06 فیصد رہی۔