حکمرانوں کی باتیں سچی ہوتیں تو ہمارے بچے گٹروں میں گر کر مرتے نہیں، مصطفیٰ کمال

حکمرانوں کی باتیں سچی ہوتیں تو ہمارے بچے گٹروں میں گر کر مرتے نہیں، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سب حکمران یہ کہتے ہیں آپ ہمیں ووٹ دو ہم آپ کے لئے تارے توڑیں گے، حکمرانوں کی باتیں سچی ہوتیں تو ہمارے چھوٹے چھوٹے بچے گٹروں میں گر کر مر نہیں رہے ہوتے، آج حکمران نیک نیتی سے کام کرتے تو کراچی کا شمار ترقی کرنے والے شہروں میں ہوتا۔

ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر نے کہا کہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے ذریعے کراچی کا پانی بیچا جا رہا ہے۔