چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت دوپہر 2 بجے کرینگے، عدالت نے آج ضمانت کی درخواست پر دلائل طلب کر رکھے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے سماعت ان کیمرہ کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست خارج کر دی تھی۔