نواز شریف کا ہیلی کاپٹر دیکھ کر مریم نواز آبدیدہ ہو گئیں

نواز شریف کا ہیلی کاپٹر دیکھ کر مریم نواز آبدیدہ ہو گئیں

لاہور ایئر پورٹ سے ہیلی کاپٹر پر جلسہ گاہ کے اوپر پہنچے تو مریم نواز شریف اپنے والد کا ہیلی کاپٹر دیکھ کر آبدیدہ ہو گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیا، آج سرخرو ہو کر پاکستان جا رہا ہوں: نواز شریف

نوازشریف خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے، اسلام آباد ایئر پورٹ سے فلائٹ تقریباً 2 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی تھی، لاہور پہنچنے پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے استقبال کیا۔