تاریخی باغ پر لاہور ہائیکورٹ جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر: چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

تاریخی باغ پر لاہور ہائیکورٹ جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر: چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے کلرکہار میں واقع 5 سو سال پرانے تاریخی گارڈن پر جوڈیشل کمپلیکس کیلئے زمین الاٹمنٹ کے معاملے پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔

واضح رہے کہ برصغیر کے پہلے مغل گارڈن پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر جوڈیشل کمپلیکس بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔