میاں اسلم اقبال کے بھائی امجد اقبال کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی، الیکشن لڑنے کا اعلان

میاں اسلم اقبال کے بھائی امجد اقبال کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی، الیکشن لڑنے کا اعلان

میاں امجد اقبال نے کہا ہے کہ وہ مزاحمت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، پی ٹی آئی نے اب تک جو راستہ اختیار کر رکھا تھا وہ ملک کی ترقی و تعمیر کے سخت مخالف تھا، ہمارا مقصد عوام کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔

انہوں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہتے ہوئے مزید کہا کہ وہ اپنے بھائی میاں اسلم اقبال کی جگہ پی پی 171 سے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔