پشاور میں پی ٹی آنی کی ورکرز کنونشن کی اجازت کیلئے درخواست جمع

پشاور میں پی ٹی آنی کی ورکرز کنونشن کی اجازت کیلئے درخواست جمع

درخواست میں 8 اور 15 دسمبر کو جلسے کے انعقاد کے لئے ڈی سی پشاور سے اجازت مانگی گئی، رنگ روڈ، بے نظیر ہسپتال، پجگی اور بڈھائی کے مقامات پر جلسے کرنے کی درخواست دی گئی۔

درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا جلسے میں کسی بھی ادارے کے خلاف نعرے اور تقاریر نہیں ہوں گی، اس سے قبل بھی پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کو ورکرز کنونشن کے لئے درخواستیں دی تھیں۔