سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بینچ تبدیل کر دیا گیا، جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔

جسٹس منصور شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ کا حصہ ہیں، کیس کی سماعت 22 دسمبر کو ہوگی۔