محمد سلیم خان ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ محکمہ اطلاعات سندھ تعینات

محمد سلیم خان ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ محکمہ اطلاعات سندھ تعینات

 محمد سلیم خان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، محمد سلیم خان کو گزشتہ ماہ ریگورلر بنیادوں پر گریڈ 20 میں ترقی دی گئی تھی۔

محمد سلیم خان تعلقات عامہ اور میڈیا مینجمنٹ میں 34 سال سے زائد عرصے کا تجربہ رکھتے ہیں۔