حلقہ این اے 119: مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیل خارج

حلقہ این اے 119: مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیل خارج

الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدیئے۔

پی ٹی آئی امیدوار ندیم شیروانی نے مریم نواز کے کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔