9 مئی مقدمات: اسلم اقبال کی پشاور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

9 مئی مقدمات: اسلم اقبال کی پشاور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

پی ٹی آئی پنجاب کے نامزد وزیر اعلیٰ میاں اسلم اقبال پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے ، وکیل کی جانب سے دائر درخواست پر آج ہی سماعت کرنے کی استدعا کی گئی ہے، میاں اسلم پنجاب میں مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں۔

اسلم اقبال کے وکیل کاکہنا ہے کہ راہداری ضمانت حاصل کرنے کے بعد متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونگے ۔