سراج الحق کا کسانوں کو زمینیں اور بلاسود قرضے دینے کا مطالبہ

سراج الحق کا کسانوں کو زمینیں اور بلاسود قرضے دینے کا مطالبہ

سراج الحق نے کہا کہ کاشت کاروں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہیں، جعلی کھاد، بیج اور ادویات بیچنے والوں کو پکڑ کر سزائیں دی جائیں، بجلی کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی کی جائے، کسان مسائل کے حل کے لئے جماعت اسلامی کے جھنڈے تلے جمع ہوجائیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ جعلی الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو دوبارہ مسلط کردیا گیا، جماعت اسلامی کو الیکشن ہرایا گیا، ہم نے حوصلہ نہیں ہارا۔