بانی پی ٹی آئی کو دھمکیاں: رانا ثنا کیخلاف مقدمہ کی درخواست پر پولیس افسروں کو پھر نوٹس جاری

بانی پی ٹی آئی کو دھمکیاں: رانا ثنا کیخلاف مقدمہ کی درخواست پر پولیس افسروں کو پھر نوٹس جاری

سیشن جج ساؤتھ نے بانی پی ٹی آئی کو دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں انصاف لائرزفورم کی جانب سے رانا ثنااللہ کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار نے کہا کہ رانا ثنااللہ کا نیا ایڈریس جمع کرا دیاگیا ہے، عدالت نے فریقین سے 8 اپریل کو جواب طلب کرلیا۔