بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کیلئے فوکل پرسنز کی ٹیم تبدیل

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کیلئے فوکل پرسنز کی ٹیم تبدیل

بیرسٹر عمیر نیازی، شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی ٹیم سے نکال دیا گیا، نئے فوکل پرسنز میں عمرایوب، بیرسٹر علی ظفر، شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر خان شامل ہوں گے۔

پی ٹی آئی قیادت نے جیل انتظامیہ کو آگاہ کردیا، بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کی فہرست نئی فوکل پرسنز ٹیم فراہم کرے گی۔