پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا

Published On 04 April,2024 11:53 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔

یوسف رضا گیلانی پیپلزپارٹی کی طرف سے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہوں گے، چیئرمین سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

واضح رہے کہ یوسف رضا گیلانی وزیراعظم بھی رہ چکے ہیں۔