بہادری سے لڑنے والی کراچی پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد

بہادری سے لڑنے والی کراچی پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد

آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ملیرسمیت ان کی پولیس ٹیم کو سینٹرل پولیس آفس کراچی میں مدعو کیا، واقعہ میں کردار ادا کرنیوالے کانسٹیبل قاسم حبیب کو 5 لاکھ روپے نقد انعام دیا۔

غلام نبی میمن نے کانسٹیبل قاسم حبیب کو قائداعظم پولیس میڈل دینے کی سفارش کی، آئی جی سندھ نے دیگر اہلکاروں کو کیش انعام اور تعریفی اسناد دیں۔