صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الٰہی کا جیل میں طبی معائنہ

صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الٰہی کا جیل میں طبی معائنہ

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا طبی معائنہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں کی 3 رکنی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں کیا۔

میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر محبوب اور ڈاکٹر نوید شامل تھے، میڈیکل ٹیم صدر پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئی۔