وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا گیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا گیا

وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں ملک میں امن و امان اور حالیہ صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ دورہ امریکا اور آئی ایم ایف معاہدے پر کابینہ کو آگاہ کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ ملکی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔