بلوچستان میں کل سے بارشوں کا نیا سپیل داخل ہوگا: محکمہ موسمیات

بلوچستان میں کل سے بارشوں کا نیا سپیل داخل ہوگا: محکمہ موسمیات

رپورٹ کے مطابق 10 مئی سے 11 مئی تک صوبے کے 9 اضلاع میں مو سلا دھار بارشوں کا امکان ہے، کوہلو، مستونگ، قلعہ سیف اللہ، زیارت، بارکھان میں بارش کا امکان ہے۔

خضدار، ژوب، قلات میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات نے متعلقہ اداروں اور مسافروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔