اسحاق ڈار سے صدر گلوبل ڈویلپمنٹ و بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی ملاقات

اسحاق ڈار سے صدر گلوبل ڈویلپمنٹ و بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی ملاقات

دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور فاؤنڈیشن کے درمیان تعاون کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا گیا۔

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پولیو کے خاتمے کے لیے خاص طور پر صحت کے شعبے میں فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔