سندھ ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن نے ایڈہاک ججز کی تقرری کی مخالفت کر دی

سندھ ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن نے ایڈہاک ججز کی تقرری کی مخالفت کر دی

سندھ ہائیکورٹ بار کے مطابق ایڈہاک ججز کیلئے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کی مذمت کرتے ہیں، ایڈہاک ججز کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے، مقدموں کا التواء ختم کرنا ہے تو مستقل ججز تعینات کئے جائیں۔

سندھ ہائیکورٹ بار نے مطالبہ کیا کہ نوٹیفکیشن واپس لے کر ہائیکورٹ کے سینئر ججز کو ایلیویٹ کیا جائے۔