ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

Published On 05 August,2024 11:20 am
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی )لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج سہہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پریس کانفرنس میں ملک کی سکیورٹی صورتحال پر بات کی جائے گی۔ 




Recommended Articles