اے پی سی کیلئے کمیٹی بنا دی، آنیوالے دنوں میں اچھی خبر ملے گی: محمود اچکزئی

اے پی سی کیلئے کمیٹی بنا دی، آنیوالے دنوں میں اچھی خبر ملے گی: محمود اچکزئی

محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں اپنی غلطیوں کا ازالہ کیا جائے، انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں اچھی خبر ملے گی۔

سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے کہا کہ خوش آئند بات ہے تمام جماعتیں آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہیں، نوازشریف کی طرف سے بھی مذاکرات کے حوالے سے بیان آیا تھا۔