ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری دن 2 بج کر 15 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ پریس کانفرنس میں داخلی سلامتی و دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔