حلقہ این اے 171 میں ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی امیدوار تاج گل کا انتخابی مہم کا آغاز

حلقہ این اے 171 میں ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی امیدوار تاج گل کا انتخابی مہم کا آغاز

تحریک انصاف کی امیدوار زرتاج گل انتخابی مہم کیلئے ظاہر پیر پہنچ گئیں، زرتاج گل کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں نے نے قومی شاہراہ پر ریلی نکالی۔

تحریک انصاف کی انتخابی ریلی میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں سمیت خاتون ایم پی اے صائمہ کنول نے خصوصی طور پر شرکت کی، ریلی ظاہر پیر ،سردار گڑھ، رکن پور سے رحیم یارخان شہر تک نکالی گئی، اس موقع پر کارکنوں نے خوب نعرے بازی بھی کی۔