اسلام آباد:(دنیا نیوز) سینیٹ میں 5 بلوں کی منظوری کا عمل موخر کردیا گیا۔
پریذائیڈنگ افسر شیری رحمان نے کہا کہ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی طرف سے حقوقِ گرفتار نظر بند افراد یا زیر حراست تحقیقات بل 2024 پیش متعلقہ بل کو مؤخر کیا جائے
انہوں نے کہا کہ وزیر مملکت شزا فاطمہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی ذاتی مصروفیات کے باعث پیش نہ ہو سکے ، شزا فاطمہ خواجہ کی آج 5 بلز پر رپورٹ پیش ہونا تھی جسے وزیر قانون کی مصروفیت کی وجہ سے موخر کرتے ہیں۔