پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھاوا بولا مگر ناکام ہوئے: سرفراز بگٹی

پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھاوا بولا مگر ناکام ہوئے: سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق میں ہونے والی شر پسندی قابل مذمت ہے، حکومت نے سمجھداری سے اسلام آباد کو کلیئر کرایا، مسائل کا حل تصادم کے بجائے بات چیت سے ہونا چاہئے۔

سرفراز بگٹی نے پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔