ملتان کی عدالت کا ممبران اسمبلی عامر ڈوگر،زین قریشی اور معین الدین قریشی کورہا کرنے کا حکم

ملتان کی عدالت کا ممبران اسمبلی عامر ڈوگر،زین قریشی اور معین الدین قریشی کورہا کرنے کا حکم

اسلام آباداحتجاج سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کے معاملے پر پی ٹی آئی ایم این اےعامرڈوگر،زین قریشی اور معین الدین قریشی کوعدالت پیش کیاگیا، عدالت نےملزمان کےمزیدجسمانی ریمانڈکی استدعامستردکردی۔

عدالت نے گرفتاررہنماؤں کومقدمہ سےڈسچارج کرتےہوئے رہاکرنےکاحکم جاری کیا،  پی ٹی آئی کے تینوں رہنما احتجاج میں شرکت کیلئے اسلام آباد جارہے تھے، پولیس تھانہ قادرپورراں نےپی ٹی آئی رہنماؤں کوگرفتارکیاتھا۔