خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

گرمائی علاقوں کے سکولوں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات  ہوں گی ، سرمائی علاقوں میں 22 دسمبر سے 28 فروری 2025 تک تعطیل رہے گی۔

خیبرپختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا۔