چھٹیاں ختم، سندھ میں تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلیں گے

چھٹیاں ختم، سندھ میں تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلیں گے

ترجمان محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر کے تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔