اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔
ڈاکٹر مصدق ملک کی جانب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ پاک امریکا تعلقات کے لیے ڈونلڈ بلوم نے اپنا کردار ادا کیا، پاک امریکا تعلقات مختلف شعبوں میں فروغ پا رہے ہیں۔