حکومت نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی آفر

Published On 08 February,2025 01:20 am

لاہور: (دنیا نیوز) حکومت نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی آفر کردی۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے ہم نے کبھی بھی مذاکرات کیلئے دروازے بند نہیں کئے، مذاکراتی کمیٹی تحلیل نہیں ہوئی، جیل کے اندر سے پہلے منظوری آ جائے پھر ہمارے پاس بھی آ جائیں گے۔

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی سخت آدمی ہیں۔