سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کا شیڈول تبدیل

سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کا شیڈول تبدیل

ذرائع کے مطابق 6 مستقل اور ایک عارضی جج کی تقریبِ حلف برداری آج ہونی تھی جو اب جمعے کو ہو گی۔

حلف برداری کی تقریب ججز کے نوٹیفکیشن میں تاخیر کی وجہ سے ملتوی کی گئی، وزارت قانون کی جانب سے نئے ججز کے تقرر کا نوٹیفکیشن رات گئے جاری کیا گیا تھا۔