پشاورہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ 2025 چیلنج کر دیا گیا

پشاورہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ 2025 چیلنج کر دیا گیا

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیکا ایکٹ 2025 آئین کیخلاف قرار دیا جائے، حالیہ ترامیم بنیادی حقوق آزادی اظہار، پرائیویسی اور قانونی اصولوں پر سنگین قدغن لگاتی ہیں۔

درخواست میں کہا گیا کہ پاکستان کے آئین بلکہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارکی بھی خلاف ورزی ہیں، درخواست میں مخلتف سرکاری ادروں کو فریق بنایا گیا ہے۔