خیبرپختونخوا اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13 جون کو طلب

خیبرپختونخوا اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13 جون کو طلب

اسمبلی سیکرٹریٹ نے بجٹ اجلاس بلانے کا اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق بجٹ اجلاس 13 جون کو سہ پہر 3 بجے ہوگا۔

واضح رہے کہ نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا، حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان بجٹ سے متعلق مذاکرات آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔