قومی اسمبلی میں کل فنانس بل منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا

قومی اسمبلی میں کل فنانس بل منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا

قومی اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کل دن گیارہ بجے ہو گا۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مالی بل 2025 ایوان میں منظوری کے لئے پیش کریں گے۔