جرمنی بھی وزیراعظم پاکستان کی پالیسیوں کا معترف، تعلیمی کوٹہ بڑھانے کا اعلان

جرمنی بھی وزیراعظم پاکستان کی پالیسیوں کا معترف، تعلیمی کوٹہ بڑھانے کا اعلان

اعلان جرمن سفیر اینا لیپل نے وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود سے ملاقات میں کیا، سفیراینا لیپل نے پاکستانی نوجوانوں کی فنی تربیت میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

جرمن سفیر اینا لیپل نے کہا کہ پاکستان سے تعلقات کو نوجوانوں کی صلاحیتوں کے ذریعے نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلبہ کی تعداد 6 ہزار سے 10 ہزار تک بڑھائی جائے گی۔