سہیل آفریدی کی نقل مکانی کرنیوالے گھرانوں کی رجسٹریشن ایک ہفتے میں مکمل کرنیکی ہدایت

سہیل آفریدی کی نقل مکانی کرنیوالے گھرانوں کی رجسٹریشن ایک ہفتے میں مکمل کرنیکی ہدایت

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے نقل مکانی کرنیوالے گھرانوں کی رجسٹریشن ایک ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی، رجسٹرڈ گھرانوں کو معاوضوں کی ادائیگی بھی ایک ہفتے میں یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیئے۔

سہیل آفریدی نے کہا بے گھر افراد کے مسائل کے حل کیلئے جلد ضلع کرم کا دورہ کروں گا، دکانوں کی مد میں معاوضوں کی ادائیگی بھی جلد فراہم کی جائے گی۔