دہشتگردی مقدمات: عمرایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کی درخواستیں خارج

دہشتگردی مقدمات: عمرایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کی درخواستیں خارج

عدالت نے زرتاج گل کی 7 مقدمات، شبلی فراز، عالیہ حمزہ کی بھی 5 سے زائد کیسز میں ضمانتوں کی درخواستیں خارج کیں۔

دوسری جانب عدالت نے ملزمان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا، عدالت نے تمام ملزمان کی حاضری معافی کی درخواستیں بھی مسترد کر دیں۔

واضح رہے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مختلف 5 سے زائد تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔