شہباز شریف وطن واپسی کیلئے وسطی لندن میں اپنی رہائش گاہ سے روانہ

شہباز شریف وطن واپسی کیلئے وسطی لندن میں اپنی رہائش گاہ سے روانہ

ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے بعد شہباز شریف جمعرات کو لندن پہنچے تھے، لندن مین میں چار روز قیام کے دوران اںہوں نے مصروف وقت گزارا۔

دورے کے دوران وزیراعظم سے مختلف وفود نے ملاقاتیں کیں، شہباز شریف نے قیام کے دوران میڈیکل چیک اپ کرائے، انہوں نے ہفتہ کی شام پاکستان ہائی کمیشن میں پاکستانی تاجر برادری اور ڈیجیٹل کرنسی کے ماہرین کے وفود سے بھی ملاقاتیں کیں تھیں۔

دوسری جانبوزیراعظم شہباز شریف وطن پہنچ کر ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ بھی کریں گے۔